شجرہ نسب  

قاضی قاسم میاں

مولانا قاضی قاسم میاں﷫ (کاٹھیاواڑ، انڈیا) خلیفہ اعلی حضرت جناب مولانا قاضی قاسم میاں صاحب ﷫؛ آپ ﷫ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری﷫ نےاجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت﷫ نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں جناب مولانا قاضی قاسم میاں ﷫ کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب قاضی قاسم میاں صاحب، پور بندرکاٹھیاواڑ، حامی سنت، مجاز طریقت‘‘۔ (تذکرہ خلفائےاعلیٰ حضرت، ص12) آپ﷫کےمزید حالات ...