خلفاء کرام  

حضرت مولانا سراج الحق بدایونی

حضرت مولانا سراج الحق بدایونی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: آپ کا نام سراج الحق والد کا نام فیض احمد بدایونی، آپ کا تاریخی ناماظہار الحق ہے۔ تاریخ ولادت:آپ  20 رمضان المبارک 1246 ھ بدایوں میں پیدا ہوئے۔ بیعت: آپ علیہ الرحمہ حضرت سیف اللہ المسلول مولانا شاہ فضلِ رسول قدس سرہ کے دست پر مرید ہوئے۔ سیرت و خصائص:  آپ نے اکثر کتبِ مروجہ اپنے والد سے پڑھیں، والدِ ماجد کے بعد استاذ العلماء نور احمد قدس سرہ سے درسیات کی تکمیل کی۔ والد کے ماموں حضرت س...