/ Wednesday, 01 May,2024

مولانا محمد اجمل سنبھلی

یوم وصال

28 ربيع الآخر 1383

ہجری کے اعتبار سے 61 سال عمر پائی

یوم پیدائش

15 محرم الحرام 1322

حضرت مولانا شاہ محمد اجمل سنبھلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ والد کا نام شاہ محمد اکمل،بڑے بھائی کا نام مولانا شاہ محمد افضل، ۱۵محرم ۱۳۲۲ھ سال پیدائش ہے،ابتدائی تعلیم والد اور بڑے بھائی سےپائی،ابتدائی عربی شرح جامی تک اپنے چچیرے بھائی مولانا شاہ محمد عماد الدین سنبھلی سے پڑھی، معقول و منقول کی تحصیل وتکم ۔۔۔۔
محفوظ کریں