/ Saturday, 04 May,2024

حضرت مولانا محمد شفیع بد ایونی

یوم وصال

04 ذوالحجہ 1258

ہجری کے اعتبار سے 74 سال عمر پائی

یوم پیدائش

06 رمضان المبارک 1184

حضرت مولانا شاہ محمد شفیع بد ایونی رحمۃ اللہ علیہ حضرت شاہ عین الحق عبد المجید بد ایونی قدس سرہٗ کے منجھلے بھائی، محمد شفیع نام، ۶؍رمضان المبارک ۱۱۸۴ھ میں پیدا ہوئے،والد ماجد اور حضرت مولانا محمد علی بحر العلوم بد ایونی سے تحصیل علم کیا،نہایت متواضع اور بردبار تھے، ۴؍ ذی الحجہ ۱۲۵۸ھ میں بعد مغر ۔۔۔۔
محفوظ کریں