حضرت مولانا سید شاہ قیام الدین اصدق قدس سرہٗ کے بڑے صاحبزادے، سہود الحق نام نامی زہد وتقویٰ،فقرو توکل میں والد کے نمونہ، عالم متجر ،مجود،وقاری،والد ماجد کے
مرید ہوئے شب سہ شنبہ ۲۷؍صفر المظفر ۱۲۹۵ھ میں والد ماجد سے خلافت پائی اور سجادہ نشین ہوئے،شادی نہیں کی،یوم شنبہ ۶؍ربیع الثانی ۱۳۳۱ھ میں راہئ عالم جادداں
ہوئے،قطعۂ تاریخ وفات یہ ہے ؎
جانشین شہ قیام اصدق
|
|
بود آں باصفا شہودالحق
|
گفت تاریخ رحلتش ہاتف
|
|
بودسر خدا شہودالحق
|