/ Saturday, 18 May,2024

حضرت مولانا سید امجد علی اکبر آبادی

یوم وصال

02 ربيع الأول 1330

حضرت مولانا سید امجد علی اکبر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۲۵؍واسطوں سے سلسلۂ نسب حضرت امام جعفر صادق سے جا ملتا ہے،والد بزرگوار کا نام سید احمد جعفری،اکبر آباد کے نامور عالم وبزرگ گذرے ہیں، حضرت شاہ ضیاء الدین بلخی آپ کے پیر بیعت تھے،حضرت مخدوم سید عبداللہ بغدادی کے اکبر آباد،آگرہ میں وارد ہونے پر ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں