/ Sunday, 05 May,2024

مولانا عثمان قرانی

یوم وصال

15 رجب المرجب 1355

ہجری کے اعتبار سے 59 سال عمر پائی

یوم پیدائش

27 صفر المظفر 1296

علامہ ابو سعید محمد عثمان قرانی بن حافظ جام قوم بھنبھرا ۲۷، صفر المظفر ۱۲۹۶ھ بروز جمعرات گوتھ ڈھینگان بھر گڑی تحصیل جیمس آباد ( کوٹ غلام محمد ) ضلع میر پور خاص ( سندھ ) میں تولد ہوئے۔ قرانی کی وجہ تسمیہ : قرانی لفظ کے معنی ’’قریب شدن چیزے بچیزے ‘‘ یعنی دو چیزوں کو آپس میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں