2015-11-02
علمائے اسلام
متفرق
3724
| سال | مہینہ | تاریخ |
یوم پیدائش | 1297 | | |
یوم وصال | 1367 | محرم الحرام | 22 |
حضرت مولانا یار محمد بندیالوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
۱۲۹۷ھ ۱۸۸۷ء میں بمقام بندیال ضلع سرگودھا میں پیدا ہوئے، وطن ور لاہور کے علماء سے پڑھنے کے بعد بریلی پہونچے، اور حضرت مولانا شاہ احمد رضا کے مشورے سے استاذ العلماء علامہ ہدایت اللہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کسب علوم کیا، صدر الشریعۃ آپ کے رفیق درس تھے، استاذ العلماء کے بعد مدرسہ حنفیہ کے صدر مدرس نامزد ہوئے، الہ آباد، بھوپال، ٹونک میں تدریسی فرائض انجام دیئے، الہ آباد میں مولانا تھانوی سے مسئلہ علم غیب پر گفتگو کی اور قائل کیا،
آپ کو بیعت حضرت مولانا شاہ محمد حسین الہ آادی سے حاصل تھی، ۱۳۶۷ھ میں وطن آپ کا وصال ہوا،۔۔۔ تلامذہ میں شیخ القرآن علامہ عبد الغفور نامور ہوئے،۔۔۔ آپ کے صاحبزادگان مولانا عبد الحق، مولانا فضل حق متبحر عالم ہیں اور تدریس میں مصروف ہیں۔