/ Wednesday, 15 May,2024

حضرت مولانا مفتی محمد لطف اللہ علی گڑھی

یوم وصال

09 ذوالحجہ 1334

ہجری کے اعتبار سے 90 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1244

حضرت مولانا مفتی محمد لطف اللہ علی گڑھی علیہ الرحمۃ پلکھنہ ضلع علی گڈھ کےساکن، مولوی محمد اسد اللہ کے بیٹے، محمد لطف اللہ نام، ۱۲۴۴؁ھ میں ولادت ہوئی، والد نے ‘‘چراغم’’ مادۂ تاریخ کہا، حضرت شاہ جمال علی گڈھی سےنسلی مولانا عنایت وابستہ ہے، ابتدائی درسیات مقامی معلموں سےپڑھیں، ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں