۲۱ھ میں پیدا ہوئے، بڑے بہادر جوان مرد سخی تھے، فرقہ کیسانیہ اِن کو امام مانتے ہیں، انہوں نے یکم محرم ۸۱ھ کو انتقال کیا، ان کے چودہ لڑکے اور دس لڑکیاں تھیں، اِن کے تین فرزندوں ابو ہاشم رحمۃ اللہ علیہ و جعفر شہیدِ یوم الحرّہ و علی رحمۃ اللہ علیہ سے اِن کی نسل چلی ہے۔ [۱][۱۔ نسب نامہ رسول مقبول ۱۲ شرافت]
(شریف التواریخ)