21 Apr حضرت قاسم مجذوب 2016-04-21 علمائے اسلام متفرق 232 سال مہینہ تاریخ حضرت قاسم مجذوب (تذکرہ / سوانح) حضرت قاسم مجذوب علیہ الرحمۃ آپ صاحب کرامت مجذوب تھے، آپ کے زائد احوال معلوم نہ ہو سکے، تحفۃ الطاہرین میں آپ کی ایک کرامت مذکور ہے، آپ مکلی پرآسودہ خاک ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۴۶) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) تجویزوآراء