اکابرِ مشائخ قادریہ سے تھے۔ شیخ الشیوخ لقب تھا۔ جامع علوم و ظاہر و باطن تھے۔ سکر و جزب، عشق و محبّت، قناعت و صبر اور توکل و استغنا میں اپنے عہد میں ممتاز تھے۔ ایک خلقِ کثیر نے آپ کی ذاتِ گرامی سے اخذِ فیض کیا۔ بقول صاحب مخبر الواصلین ۱۰۶۷ھ میں وفات پائی۔
|
مرشد الارشاد شیخ دوجہاں گشت سرور سالِ ترحیلش عیاں
|
|
پیرِ حق آگاہ صالح متقی!! زبدۂ دیں شاہ صالح متقی!!
|