21 Apr حضرت محمد ہاشم سید 2016-04-21 علمائے اسلام متفرق 207 سال مہینہ تاریخ حضرت محمد ہاشم سید (تذکرہ / سوانح) حضرت محمد ہاشم سیدعلیہ الرحمۃ آپ سید حاجی رحمہ اللہ کے پوتے تھے، زہد و تقوی اور ریاضت اور مجاہدہ میں بلند مقام رکھتے تھے اور صاحب کرامات تھے، آپ کا مزار آپ کے جدامجد کے مزار کے پاس مکلی پر واقع ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۱۰۴) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) تجویزوآراء