حضرت ملا مصری رحمتہ اللہ علیہ
آپ رحمتہ اللہ علیہ بھی مُلاّ معالی رحمتہ اللہ علیہ کے ہمراہ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کی زیارت کو تشریف لے گئے اور فیض حاصل کیا۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ کا مزار بلوچستان کے شہر ڈھاڈر میں ہے۔
(مناقبِ سلطانی)