/ Sunday, 28 April,2024

مسلم بن عوسجہ السعدی

یوم وصال

10 محرم الحرام 0061

حضرت مسلم بن عوسجہ السعدی حضرت مسلم بن عوسجہ السعدی﷜ (صحابی رسول ﷺ)۔ ان کی شہادت پر امام حسین نے فرمایا! ’’یرحمک اللہ یا مسلم‘‘ پھر کہا یارسول اللہ یہ آپ کے بھی اصحاب میں تھے اور میرے اصحاب میں ہوکر میرے ناصر رہے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا) ۔۔۔۔
محفوظ کریں