2016-10-05
شہدائے کربلا
1297
| سال | مہینہ | تاریخ |
یوم وصال | 0061 | محرم الحرام | 10 |
حضرت مسلم بن کثیر الازدی
حضرت مسلم بن کثیر الازدی الاعرابی صحابی رسول ہیں جنگ جمل میں زخمی ہوئے تھے، ٹھیک سے نہیں چل سکتے تھے کوفہ سے مکہ آکر شامل ہوئے تھے۔
(اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)