2016-10-06
شہدائے کربلا
550
| سال | مہینہ | تاریخ |
یوم وصال | 0061 | محرم الحرام | 10 |
حضرت نصر بن ابی نیز
حضرت نصر بن ابی نیز۔مدینہ سے امام کے ساتھ آئے۔ (نجاشی بادشاہ کے خاندان سے تھے۔ بعض کے نزدیک صحابی ہیں۔ نہایت کمسنی میں مدینہ آگئے تھے )۔
(اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)