22 Apr حضرت نظام الدین مجددی شکار پوری 2016-04-22 علمائے اسلام متفرق 768 سال مہینہ تاریخ حضرت نظام الدین مجددی شکار پوری (تذکرہ / سوانح) حضرت نظام الدین مجددی شکار پوریعلیہ الرحمۃ خواجہ نظام الدین شکار پوری بن خواجہ غلام محی الدین بن خواجہ صادق بن خواجہ محمد معصوم عروۃ الوثقی بن مجدد الف ثانی کی ولادت شہر پشاور میں ہوئی، اپنے جدا مجد سے تعلیم و تربیت حاصل کی۔ (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) تجویزوآراء