حضرت پیر بچل شاہ عرف مستان شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
ف ۱۲۹۱ھ
حضرت پیر بچل شاہ المعروف مستان شاہ صاحب علیہ الرحمۃ صاحب کشف و کرامت بزرگ ہیں۔ آپ کے مزار پر جو کتبہ لگا ہوا ہے اس پر آپ کی یہ تاریخ وفات کندہ ہے،۱۲۹۱ھ۔مزید آپکے حالات نہیں مل سکے ۔ آپ کا مزار محکمہ اوقاف حکومت سندھ کی تحویل میں ہے۔ ہر سال۲۶۔۲۷۔ ۲۸ ذوالحج کو آپ کا شاندار عرس منایا جاتا ہے۔
(ذاتی معلومات میں سے ہے)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )