18 Apr حضرت بودھن پیر 2016-04-18 علمائے اسلام متفرق 377 سال مہینہ تاریخ حضرت بودھن پیر (تذکرہ / سوانح) حضرت بودھن پیر صاحب بزرگ تھے۔ آپ کی یہ کرامت بہت مشہور ہے کہ جس شخص کی داڑھی چھدری ہو وہ پورے چالیس روز اپنی داڑھی کو آپ کے مزار سے لگا ئے تو حسین خط نکل آئے گا ، آپ کا مزار ٹھٹھہ کے غلہ بازار میں واقع ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۱۴۱) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) تجویزوآراء