حضرت پیر طریقت خواجہ محمد حضرت سیفی شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
بروز جمعۃ المبارک مورخہ ۱۵ ذوالقعدۃ ۱۴۳۷ہجری بمطابق ۱۹ اگست ۲۰۱۶ء کو حضرت پیر طریقت خواجہ محمد حضرت سیفی اور ان کے صاحبزادے شیخ الحدیث حضرت علامہ غلام حضرت حنفی سیفی رحمہما اللہ کو پشاور میں دشمنانِ دین و مذہب نے شہید کردیا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
موت العالِم موت العالَم