/ Monday, 29 April,2024

حاجی علی شاہ بخاری

یوم وصال

14 جمادی الاخریٰ

حضرت سید حاجی علی شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ حضرت حاجی علی شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ ہندوستان کی معروف روحانی شخصیت ہیں۔آپ کاخاندانی تعلق ساداتِ بخاراسےہے۔آپ بخاراسےہجرت کرکےہندوستان تشریف لائے۔آپ کامزارشریف ممبئی (انڈیا)کےورلی سمندرکےکنارےایک چھوٹے سےجزیرے پرواقع ہے۔مزارکےساتھ ایک عالی شان مسجِدبھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں