/ Friday, 03 May,2024

قاضی عبد المقتدردہلوی

یوم وصال

26 محرم الحرام 0791

ہجری کے اعتبار سے 89 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0702

حضرت قاضی عبدالمقتدر دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ قاضی عبد المقتدر بن قاضی رکن الدین الشریحی الکندی: عالم،فاضل، فقیہ ادیب،فصیح،بلیغ،جامع علوم نقلیہ و عقلیہ،صاحبِ ظاہرو باطن تھے،قاضی شہاب الدین دولت آبادی نے آپ سے علم حاصل کیا۔بہت سے قصائد و غزلیات عربی آپ کی تصنیفات سے ہیں،خصوصاً آپ کا وہ قصیدہ جو م ۔۔۔۔
محفوظ کریں