21 Apr حضرت قطب درویش 2016-04-21 علمائے اسلام متفرق 278 سال مہینہ تاریخ حضرت قطب درویش (تذکرہ / سوانح) حضرت قطب درویش علیہ الرحمۃ مخدوم نوح کے مرید تھے کاھر بیلے کے رہنے والے تھے، ان پر عجیب و غریب کیفیات طاری ہوتی تھیں ان کا مدفن معلوم نہ ہوسکا مگر صوفیاء سندھ میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ (دلیل الذاکرین ص ۲۶۰۔وتحفۃ الکرام ج۳ ص ۱۶۸) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) تجویزوآراء