18 Apr حضرت رب دنہ ھکڑہ 2016-04-18 علمائے اسلام متفرق 334 سال مہینہ تاریخ حضرت رب دنہ ھکڑہ (تذکرہ / سوانح) حضرت رب دنہ ھکڑہ عارف باللہ درویش رب دنہ حافظ محمد صدیق بھر چونڈوی کے خلفاء میں سے تھے، دتہ ڈیرہ کے مضافات میں آپ بستی میں آرام فرماہیں، تاریخ وصال معلوم نہ ہوسکی۔ (عباد الرحمٰن ص ۲۱۵) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) تجویزوآراء