02 Nov حضرت راجی سید نور 2015-11-02 علمائے اسلام متفرق 766 سال مہینہ تاریخ یوم پیدائش0901 یوم وصال0997 حضرت راجی سید نور (تذکرہ / سوانح) آپ راجی حامد شاہ کے بیٹے تھے اور اپنے والد کی طرح صاحب کرامت بزرگ تھے، سپاہیانہ لباس پہنتے جس میں اپنے حال اور مشغولی باطن کو چھپائے رکھتے تھے، آپ کا مزار بھی مانک پور میں ہے۔ اللہ آپ پر اپنی رَحَمت نازل فرمائے۔ اخبار الاخیار تجویزوآراء