/ Saturday, 27 April,2024

رمضان علی نقشبندی قادری

یوم وصال

04 محرم الحرام

یوم پیدائش

06 رمضان المبارک 1340

حضرت رمضان علی نقشبندی قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ابوالحسان مولانا حکیم محمد رمضان علی قادری بن حکیم اللہ بخش قریشی ۶؍رمضان المبارک ۱۳۴۰ھ/ ۳؍مئی ۱۹۲۲ء میں بمقام شاہ پور جاجن، تحصیل بٹالہ ضلع گورو اسپور (بھارت) پیدا ہوئے۔آپ کے نانا حاجی کریم بخش علیہ الرحمۃ نہایت متقی، عابد و زاہد تھے۔صوم و صلوٰۃ ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں