/ Saturday, 20 April,2024

حضرت سیدنا سعد بن ابی وقاص

حضرت سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ علیہ ان کی کنیت ابو اسحاق ہے اور خاندان قریش کے ایک بہت ہی نامور شخص ہيں جو مکہ مکرمہ کے رہنے والے ہیں ۔ یہ ان خوش نصیبوں میں سے ایک ہیں جن کو نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے جنت کی بشارت دی۔ یہ ابتدائے اسلام ہی میں جبکہ ابھی ان کی عمر سترہ برس ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں