2016-10-06
شہدائے کربلا
748
| سال | مہینہ | تاریخ |
یوم وصال | 0061 | محرم الحرام | 10 |
حضرت سعید بن عبداللہ الحنفی
حضرت سعید بن عبداللہ الحنفی۔ امام نے نماز کی نگرانی کے لیے مقرر فرمایا۔ امام حسین کے سامنے سینہ اور اشقیاء کی طرف پیٹھ کرکے کھڑے ہوگئے، یزیدیوں نے تیروں کی بوچھاڑ کی جس کے نتیجے میں شہید ہوگئے، لیکن جب تک نماز مکمل نہیں ہوئی کھڑے رہے۔ امام حسین نے سلام پھیرا اور انہوں نے کہا! ’’السلام علیک یا ابن رسول اللہ‘‘۔ امام عالی مقام نے جواب میں فرمایا ’’وعلیک السلام انت امامی فی الجنۃ‘‘۔
(اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)