اولادِ امجاد  

صاحبزادہ حضرت سلطان نور محمد صاحب

صاحبزادہ حضرت سلطان نور محمد صاحب رحمتہ اللہ علیہ آپ رحمتہ اللہ علیہ کے تمام صاحبزادگان میں سے صرف تین صاصاحبزادہ حضرت سلطان نور محمد صاحب رحمتہ اللہ علیہحبزادوں حضرت سلطان نور محمد رحمتہ اللہ علیہ ، حضرت سلطان ولی محمد رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت سلطان لطیف محمد رحمتہ اللہ علیہ سے اولاد کا سلسلہ چلا جبکہ باقی صاحبزادگان لا ولد فوت ہوئے اور ایک صاحبزادہ سلطان حیات محمد صاحب کا انتقال بچپن میں ہی ہو گیا تھا۔سب سے بڑے صاحبزادے حضرت سلطان نور محمد صاحب...

حضرت سلطان ولی محمد صاحب

  صاحبزادہ سلطان ولی محمد صاحب رحمتہ اللہ علیہ حضرت سلطان نور محمد رحمتہ اللہ علیہ  کے بعددوسرے صاحبزادے سلطان ولی محمد صاحب رحمتہ اللہ علیہ سجادہ نشین ہوئے ۔ آخری سفر میں ڈیرہ غازی خان (اب رحیم یار خان) کے قریب شہر مرٹہ میں حضرت غیاث الدین تیغ ہراں عادل غازی شہید کی خانقاہ کے قریب وصال فرمایا اور وہیں مدفون ہوئے۔آپ رحمتہ اللہ علیہ کی اولاد چاہ سمندری (پرانا دربار سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ ) " موجودہ دربار شریف، احمد پور شرقیہ اور رحیم...

حضرت سلطان لطیف محمد صاحب

صاحبزادہ سلطان لطیف محمد رحمتہ اللہ علیہ  سلطان لطیف محمد رحمتہ اللہ علیہ کی اولاد بہت تھوڑی تعداد میں سبزل کوٹ (صادق آباد) میں آباد رہی۔ اس خانوادہ نے گمنامی اور تنگدستی میں وقت گزارا اور بالآخر ان کا سلسلہ مفقود ہو گیا۔ اب صرف دو صاحبزادوں سلطان نور محمد اور سلطان ولی محمد سے اولاد کا سلسلہ چل رہا ہے۔ (مناقبِ سلطانی)...