31 Aug حویلی محمد صالح کمبوہ 2016-08-31 ضیائے مشائخِ سہروردیہ علمائے اسلام 534 سال مہینہ تاریخ حویلی محمد صالح کمبوہ (تذکرہ / سوانح) حویلی محمد صالح کمبوہ رحمتہ اللہ علیہ ملا صاحب نے مسجد بنوانے کے بعد مسجد کے پاس ہی اپنی رہائش کےلیئے ایک عظیم الشان حویلی بھی بنوائی جو کہ مسجد کے مشرق میں واقع تھی اور اب اس کا نام و نشان باقی نہیں۔ (لاہور کے اولیائے سہروردیہ) تجویزوآراء