2016-10-06
شہدائے کربلا
668
| سال | مہینہ | تاریخ |
یوم وصال | 0061 | محرم الحرام | 10 |
حضرت سلمان ابن مغارب ابن قیس
حضرت سلمان ابن مغارب ابن قیس البجلی یہ حضرت زہیر بن قین البجلی کے عم زاد ہیں حج کرکے واپس جارہے تھے راستہ میں امام سے ملاقات ہوئی اور کربلا آئے۔
(اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)