2016-10-06
شہدائے کربلا
633
| سال | مہینہ | تاریخ |
یوم وصال | 0061 | محرم الحرام | 10 |
حضرت سوید بن عمرو بن ابی المطاع
حضرت سوید بن عمرو بن ابی المطاع۔ نہایت عبادت گزار، سن رسیدہ، زخمی ہوکر لاشوں میں پڑے رہے امام حسین کی شہادت کے بعد شہید ہوئے۔
(اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)