18 Apr حضرت جنید شاہ 2016-04-18 علمائے اسلام متفرق 384 سال مہینہ تاریخ حضرت جنید شاہ (تذکرہ / سوانح) حضرت جنید شاہ آپ صاحب حال بزرگ تھے، بیمارآپ کی خدمت میں حاضر ہوتے تھے ، آپ نے اپنے پیالہ میں پانی بھر کردیتے اوربیمار شفا یاب ہوجاتے تھے، مکلی پر جہاں حضرت کا مزار ہے وہیں آپ کی مستقل عبادت گاہ تھی۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۹۷) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) تجویزوآراء