/ Saturday, 04 May,2024

شمس الدین محمد ابن شحنہ

یوم وصال

محرم الحرام 0890

ہجری کے اعتبار سے 86 سال عمر پائی

یوم پیدائش

12 رجب المرجب 0804

          شمس الدین ابو الفضل محمد بن محمد بن محمد بن محمد بن محمود بن غازی ثقفی حلبی المعروف بہ ابن شحنہ صغیر: فقیہ،محدث،اصولی،مؤرخ،ادیب،ناظم اور ناثر تھے۔۱۲؍رجب ۸۰۴؁ھ کو پیدا ہوئے حلب کے رؤسا میں سے تھے۔۸۳۶؁ھ میں حلب کے قاضی مقرر ہوئے،پھر مصر منتقل ہوگئ ۔۔۔۔
محفوظ کریں