19 Oct عبد الملک ہمدانی 2015-10-19 علمائے احناف علمائے اسلام 1339 سال مہینہ تاریخ یوم وصال0521شوال المکرم عبد الملک ہمدانی (تذکرہ / سوانح) عبد الملک بن ابراہیم بن احمد ابو الحسن بن ابی الفضل ہمدانی: علوم ابراہیم بن محمد دہستانی شاگرد علی صندلی تلمیذ حسین صیمری سے حاصل کیے اور طبقات حنفیہ و شافعیہ تصنیف کیا۔ ماہ شوال ۵۲۱ھ میں وفات پائی۔ ’’نور دارین‘‘ تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء