/ Sunday, 05 May,2024

حضرت شیخ عبدالواحد بن علی سیاری

یوم وصال

27 رجب المرجب 0375

حضرت شیخ عبدالواحد بن علی سیاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ حضرت ابوالعباس سیاری رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد مرید اور خواہر زادہ تھے آپ کی توبہ کا واقعہ یہ ہے کہ ایک دن آپ نے صوفیہ کرام کو دعوت سماع دی سماع کے دوران ایک صوفی کو وجد آگیا، اور اس عالم وجد میں وہ ہوا میں اڑنے لگا، اور گم ہوگیا اور پھر اسے کسی ۔۔۔۔
محفوظ کریں