شیخ عبد اللہ قریشی ہاشمی ہنکازی
محمد ابراہیم نام تھا صاحب کشف و کرامات تھے علوم ظاہری اور باطنی میں یگانہ روز گار تھے اپنے وقت کے صاحب تصوّف بزرگ تھے آپ کی وفات ۵۹۹ھ میں ہوئی۔
|
شیخ عبداللہ پیر راہنما رفت زین دنیا چودر خلد بریں ہاشمی ہادی اکبر شد عیاں ۵۹۹ھ
|
|
مصدرِ غرو جلال ہاشمی درنقاب آمد جمال ہاشمی رحلتش ہم پیر آلِ ہاشمی ۵۹۹ھ
|
(خزینۃ الاصفیاء)