/ Monday, 06 May,2024

حضرت شیخ ابو عبد الرحمنٰ عبد اللہ

یوم وصال

0587

حضرت غوث الاعظم﷫ کے فرزند ارجمند تھے۔ علومِ ظاہری وباطنی کی تحصیل اپنے پدر بزر گواری سے کی تھی۔ اپنے وقت کے عالم و فاضل اور محدّث و فقیہ تھے۔ ۲۷؍ ماہ صفر ۵۸۷ھ میں وفات پائی۔ مرقد بغداد میں زیارت گاہِ خلق ہے۔ قطعۂ تاریخِ وفات: چو از دنیا بجنت گشت راہی وصالش والیٔ تسلیم پیداست ۵۸۷ھ   شہ ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں