/ Thursday, 02 May,2024

حضرت شیخ ابو السعود بن شبلی

یوم وصال

0579

حضرت غوث الاعظم﷜  کے بزرگ ترین  خلفا سے تھے۔ علومِ ظاہری و باطنی میں منفرد تھے۔ آپ کا شمار مشائخِ کبار سے ہوتا ہے۔ فتوحاتِ مکیہ میں مذکور ہے کہ ایک روز ابو السعود دریائے دجلہ کے کنارے جارہے تھے کہ اُن کے دل میں خیال گزرا۔ کیا اللہ تعالیٰ کے ایسے بندے بھی ہیں جو اس کی عبادت پانی میں کرتے ہی ۔۔۔۔
محفوظ کریں