آپ بھی سیّد محمد گیسو دراز کے مرید اور خلیفہ تھے آپ کو ظاہری اور باطنی علوم میں مکمل دسترس حاصل تھی، اپنےمرشد سے عوارِفَ المعارِف وغیرہ کتب پڑھ کر پھر خلافت حاصل کی، آپ نے کئی کتابیں لکھی ہیں جن میں سے علم نحو میں ’’تکمیل‘‘ اور تصوف میں ’’مشاہدہ‘‘ مشہور ہیں، اس کے علاوہ بھی آپ کی کئی تصنیفات ہیں، آپ کا مزار بھی کالپی میں ہے۔
اخبار الاخیار