/ Friday, 26 April,2024

حضرت شیخ ابو نصر ضیاء الدین موسیٰ

یوم وصال

01 جمادی الاخریٰ 0618

ہجری کے اعتبار سے 83 سال عمر پائی

یوم پیدائش

30 ربيع الأول 0535

حضرت شیخ ابو نصر ضیاء الدین موسیٰ  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سلخِ ربیع الاول ۵۳۵ھ میں متولد ہوئے، اپنے والد بزرگوار سے تفقہ حاصل کیا، اور اُنہیں سے اور سعید بن البنّا رحمۃ اللہ علیہ سے حدیث سنی، کثیر السّکوت طویل المراقبہ تھے، انکسار و افتقار سے متصف زاہد، متورع تھے، دمشق میں چلے گئے، اور وہیں توطن ۔۔۔۔
محفوظ کریں