/ Friday, 26 April,2024

شیخ ابو سعید بن ابوالخیر فضل اللہ

یوم وصال

04 شعبان المعظم 0404

ہجری کے اعتبار سے 47 سال عمر پائی

یوم پیدائش

01 محرم الحرام 0357

حضرت شیخ ابو سعید بن ابوالخیر فضل اللہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  آپ کا اسم گرامی فضل اللہ تھا اور خراسان کے رہنے والے تھے آپ مقتدائے اہل طریقت اور پیشوائے اہل حقیقت تھے صاحب علوم ظاہر و باطن اور مشرف القلوب تھے دنیا آپ کی گفتگو سے مسخر ہوجاتی تھی حضرت شیخ ابوالفضل بن حسن سرخسی﷫ تھے چند واسطوں سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں