/ Wednesday, 01 May,2024

حضرت شیخ ابو الفتح مصلح الدین موسی بن محمد تبریزی

یوم وصال

20 ذوالحجہ 0736

ہجری کے اعتبار سے 67 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0669

حضرت شیخ ابو الفتح مصلح الدین موسی بن محمد تبریزی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موسیٰ بن محمد تبریزی[1]: ابو الفتح کنیت،مصلح الدین لقب تھا۔اپنے زمانہ کے امامِ فاضل،فقیہ کامل تھے۔۶۶۹؁ھ میں پیدا ہوئے اور ۷۱۰؁ھ کو دمشق میں تشریف لائے،پھر واپس گئے اور ۷۲۶؁ھ میں پھر آئے اور قاہرہ مین رونق افروز ہوئے۔ کتاب بدیع ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں