/ Monday, 29 April,2024

حضرت شیخ ابوالحسن سمنون بن محب

یوم وصال

30 ربيع الأول 0298

حضرت شیخ ابوالحسن سمنون بن محب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کا اسم گرامی ابوالحسین تھا، اپنے آپ کو کذّاب کے نام سے مشتہر کر رکھا تھا، جو شخص آپ کو کذاب کہہ کر نہ پکارتا، آپ اس کی آواز کا جواب نہ دیتے، علوم شریعت و طریقت میں یگانہ روزگار تھے۔ حضرت شیخ سری سقطی، محمد بن علی قصاب، ابواحمد قلانسی رحمۃ اللہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں