/ Monday, 06 May,2024

حضرت شیخ علاؤالدین بنگالی

یوم وصال

0800

آپ شیخ سراج الدین  رضی عثمان قدس سرہ  کے خلیفہ اعظم تھے۔ ابتدائی زندگی میں بہت خوشحال دنیا دار علماء وقت اور اکابر زمان کی حیثیت سے رہتے تھے مگر جب سلسلہ نظامیہ میں داخل ہوئے تو سب شان و شوکت چھوڑ کر صرف یاد الٰہی میں مشغول ہوگئے۔ اخبار الاخیار میں لکھا ہے کہ جن دنوں حضرت شیخ سراج الدین رض ۔۔۔۔
محفوظ کریں