حضرت شیخ علی غازی سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ
آپ حضرت قطب عالم چوہڑ بندگی رحمتہ اللہ علیہ کے مرید خاص تھے اور ان سے ہی بیعت کی تھی،آپ کے برادر شیخ عین الدین غازی اور شیخ زین العابدین غازی تھے،مصنف ،اذکار قلندری،تحریر کرتے ہیں۔
سید السادات سید علی غازی و سید عین الدین غازی ازا کا بران ولایت اند صاحب حال کامل الطریقت بود خرقہ فقر حضرت بندگی یا فتہ مزار ش نیر متصل میاں پنج ڈھیرااست۔
آپ نے حضرت جمال الدین ابوبکر برادر حضرت عبد الجلیل چوہڑ بندگی رحمتہ اللہ علیہ سے بھی فیض حاصل کیا تھا، مزار اقدس بھائی پنج ڈھیر ہ میں ہے جو کہ باوجود تلاش بسیا ر کے نہ مل سکا۔
(لاہور کے اولیائے سہروردیہ)