/ Saturday, 18 May,2024

حضرت شیخ ایوب بن ابی بکر نحاس حلبی

یوم وصال

02 شوال المکرم 0699

ہجری کے اعتبار سے 82 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0617

حضرت شیخ ایوب بن ابی بکر نحاس حلبی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ایوب بن ابی بکر بن ابراہیم نحاس حلبی: شہر حلب کےرہنےوالے تھے۔ ابو صاہر کنیت اور بہاء الدین لقب تھا۔امام عالم اور مفسر،فقیہ محدث تھے۔آپ کے زمانہ میں مذہب کی ریاست آپ پر منتہیٰ ہوئی۔حدیث کو مکہ معظمہ و قاہرہ اور بغداد کے محدثین  سے پڑھا اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں