حضرت شیخ رکن الدین کے وصال کے عد آپ کے فرزند ارجمند حضرت شیخ المشائخ شیخ عزیز اللہ قدس سرہٗ م سند خ پر متمکن ہوئے۔ حضرت شیخ عزیز اللہ قدس سرہٗ مسند خلافت پر متمکن ہوئے۔ حضرت شیخ عزیز اللہ اس قدر باکمال بزرگ تھے کہ جو شخص آپکا خرقہ پہنتا تھا پہنچتے ہی فوراً صاحب حال ہوجاتا تھا۔ مراۃ الاسرار میں لکھا ہے کہ حضرت قطب العالم قدس سرہٗ کے حسن تربیت سے اس قدر خلفاء مرتبہ کمال کو پہنچ کر ہدایت خلق میں مشغول ہوئے کہ شمار سے باہر ہیں۔ ان میں سے چند حضرات کا ذکر یہاں درج کیا جاتا ہے۔
(قتباس الانوار)