18 Apr حضرت حسین کاہ برشیخ 2016-04-18 علمائے اسلام متفرق 262 سال مہینہ تاریخ حضرت حسین کاہ برشیخ (تذکرہ / سوانح) حضرت حسین کاہ برشیخ آپ شیخ بہاؤ الدین ذکریا ملتانی کے معاصر تھے گھاس کھود کر معاش حاصل کرتے تھے، حالت جذب میں ویرانہ کو مسکن بنالیا ، شیخ ذکریا خود آپ کے ملاقات کے لیے پہنچے ، آپ کا مزا رملتان میں ہے۔ (اذکار ابرار،ص۵۸) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) تجویزوآراء